7 فروری 2017 - 10:48
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فضائیہ کے سربراہ اوراہلکاروں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے آج صبح ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی اہلکاروں نے ملاقات کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے آج صبح ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی اہلکاروں نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایرانی فضائیہ کی ایرانی عوام اور انقلاب اسلامی کے ساتھ وفاداری کے دن کی مناسبت سے ہوئی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں ایرانی فضائیہ میں جاری ترقیاتی امور اور ایرانی فضائیہ کی دلیرانہ صلاحیتوں کے بارے میں خطاب کرتے ہوئے دفاعم قدس کے دوران ایرانی فضائیہ کی کارکردگی کو اہم قراردیا۔

.......

/169